بختیارآباد کے قریب ٹریفک حادثہ اوستہ محمد کے سابق ناظم میر منظورحسین ابڑو زخمی

پیر 30 جون 2025 19:55

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جون2025ء) بختیارآباد کے قریب ٹریفک حادثہ اوستہ محمد کے سابق ناظم میر منظورحسین ابڑو زخمی ہوگئے حادثہ میں ان کی بہو بھی زخمی۔

(جاری ہے)

ہو گء زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل لیویز فورس کے مطابق بختیاراباد لیویز تھانہ کی حدود مین قومی شاہراہ پر کاری اور ٹریلر کے درمیان ٹکرانے سے سابق ناظم اوستہ محمد میر منظور حسین ابڑو اور۔انکی بہو زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طورپر ٹیچنک ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کردیا گیا جہاں انکو ابتداء طعبی امداد دینے کے بعد مذید علاج کیلئے لاڑکانہ ریفر کر دیا گیا جبکہ واقع کی مذید تحقیقات لیویز فورس کر رہی ہے ۔