
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کی چہلم حضرت امام حسین وعرس حضرت علی ہجویری کے پر امن انعقاد پر انتظامیہ کی ستائش
ہفتہ 16 اگست 2025 21:43

(جاری ہے)
خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ حضرت امام حسین اور ان کے رفقا کی قربانی کو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا،پنجاب میں امن و امان کی فضا کو یقینی بنانے کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہیں۔
سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے صوبہ بھر میں انتظامیہ، پولیس، ریسکیو، محکمہ صحت، اوقاف و دیگر تمام متعلقہ محکموںکو شاباش دی۔ سیکرٹری داخلہ نے کہاکہ اللٰہ کے فضل اور تمام محکموں کے ٹیم ورک سے پرامن چہلم و عرس تکمیل کو پہنچے،چہلم و عرس پر تمام مجالس و جلوسوں کی کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ یقینی بنائی گئی،دونوں ایونٹس پر فرائض سر انجام دینے والے افسران و اہلکار شاباش کے مستحق ہیں ۔انہوں نے کہاکہ سکیورٹی ودیگر انتظامات یقینی بنانے کیلئے متعلقہ اداروں کے ساتھ مکمل کوآرڈی نیشن میں رہے۔مزید اہم خبریں
-
معافی مانگنے سے الیکشن ہار کر بھی حکومت اور وزرات عظمٰی کاملنا بھی ممکن ہوجاتا ہے؟
-
حافظ آباد میں قتل کی لرزہ خیز واردات
-
عالمی مارکیٹ سے مہنگی گیس کی خریداری کیلئے حکومت نے مقامی گیس کی پیداوار کم کروا دی
-
یوکرین جنگ: پوتن ٹرمپ ملاقات اور یو این کا تنازع کے منصفانہ حل پر زور
-
غزہ: اسرائیل سے امدادی قافلوں کے محافظوں پر حملے روکنے کا مطالبہ
-
یوکرین: یو این اور شراکت داروں کا امدادی قافلہ جنگ زدہ کیرسون پہنچ گیا
-
افغانستان: طالبان کا چار سالہ دور امدادی ضرورتوں میں اضافہ، یو این ادارہ
-
تیل کے وسیع ذخائر کے دعووں کے باوجود ملک میں تیل و گیس کی پیداوار 20 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
وزیراعظم کی ہدایت ، سیاحتی مقامات پر سفر ، آمد و رفت بارے اہم ایڈوائزری جاری
-
پاکستانی دنیا میں سب سے کم ٹیکس دیتے ہیں
-
نیتن یاہو ایک ’مسئلہ‘ بن چکے ہیں، ڈینش وزیر اعظم
-
پاکستان میں استعمال شدہ کپڑوں کی درآمد میں ریکارڈ اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.