
نویں کلاس پاس بھارتی کرکٹر ایجوکیشن آفیسر بنیں گے‘حیرت کا اظہار
کرکٹر کی جس ملازمت کے لیے تقرری ہو رہی ہے اس کے لیے کم سے کم گریجویشن کی تعلیم ضروری ہے
منگل 1 جولائی 2025 15:33
(جاری ہے)
کرکٹر جلد ہی نئی بلندیوں کو چھونے والے ہیں اور یہ سب کچھ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب ان کی سماج وادھی پارٹی کی ممبر پارلیمنٹ پریا سروج سے منگنی ہوئی ہے۔رنکو کی اس تقرری کے حوالے سے کافی حیرت بھی ظاہر کی جا رہی ہے کیونکہ وہ نویں جماعت پاس کرنے کے بعد تعلیم چھوڑ چکے ہیں۔کرکٹر کی جس ملازمت کے لیے تقرری ہو رہی ہے اس کے لیے کم سے کم گریجویشن کی تعلیم ضروری ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اظہر محمود کو عبوری ہیڈ کوچ بنانے کی منطق سمجھ نہیں آئی، کامران اکمل
-
ایشیاء کپ کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا، پاک، بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟
-
پاک بھارت ہاکی مقابلے بھی کرکٹ کی طرح ہائبرڈ ماڈل کے حق میں آوازیں بلند ہونے لگیں
-
دورہ بنگلادیش سے قبل قومی ٹیم فٹنس مسائل کا شکار
-
ایشیاء کپ 2025ء : پاکستان اور بھارت کے درمیان کم از کم دو مقابلوں کا امکان
-
رکنی قومی اسنوکر ٹیم بحرین میں ایونٹس میں شرکت کرے گی
-
ومبلڈن ٹینس‘ اٹلی کے جینک سنرنے ہم وطن، امریکی ٹیلر فرٹز نے فرانسیسی مدِ مقابل کو ہرادیا
-
دورہ بنگلادیش سے قبل قومی ٹیم فٹنس مسائل کا شکار
-
بھارت کی میزبانی میں ایشیا کپ نیوٹرل وینیو پرکھیلا جائیگا، بھارتی میڈیا
-
شارجہ میں میانداد کے چھکے نے عامر خان کی شادی کیسے خراب کی
-
قومی انڈر 16 ٹیم تھائی لینڈ میں ایشین والی بال چیمپئن شپ میں حصہ لے گی
-
پاک بھارت ہاکی مقابلے، کرکٹ کی طرح ہائبرڈ ماڈل کے حق میں آوازیں بلند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.