
فلومی نینس نے فیفا کلب ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
منگل 1 جولائی 2025 22:46
(جاری ہے)
فلوریڈا میں کھیلے گئے لاسٹ16کے ایک اور میچ میں سعودی کلب الہلال نے انگلش کلب مانچسٹر سٹی کو تین کے مقابلے میں چار گول سے ہرایا۔ مقررہ وقت تک مقابلہ دو۔دو گول سے برابر رہنے کے بعد میچ کو فیصلہ کن بنانے کیلئے اضافی وقت دیا گیا جس میں الہلال نے مزید دو گول کئے جبلہ سٹی کی ٹیم صرف ایک گول کرسکی۔
فاتح ٹیم کے مارکوس لینادرو نے 2مرتبہ فٹبال کو جال کی راہ دکھائی۔ میلکم اور کالیدو کوالیبالی نے ایک، ایک گول کیا۔ سٹی کے برنارڈو سِلوا، ارلنگ ہالانڈ اور فل فوڈن گول کرسکے۔ کوارٹرفائنل میں الہلال کا مقابلہ فلومی نینس سے ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس،پہلے نیشنل یوتھ گیمز ستمبر 2025 میں منعقد ہوں گے
-
پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ، رواں مالی سال کیلئے 18 ارب 30 کروڑ روپے کے بجٹ تخمینہ جات کی منظوری
-
ہاکی ایشیا کپ ،پاکستانی ٹیم کو بھارت جانے کا گرین سگنل مل گیا
-
ایچ بی ایل پی ایس ایل سٹیک ہولڈرز کا اجلاس، شاندار کارکردگی پر اظہارِ اطمینان
-
شاہد آفریدی کی زپ لائن ایڈونچر کی ویڈیو وائرل
-
پرتگالی فٹبالر ڈیاگو جوٹا شادی کے 2 ہفتے بعد کار حادثے میں چل بسے
-
انگلینڈ کے کرکٹربین سٹوکس نے ٹیسٹ کرکٹ میں اینڈریو فلنٹوف کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم کو ٹی 20 ٹیم میں نہیں ہونا چاہیے : باسط علی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا انڈر 19 سکلز اسیسمنٹ کیمپ کے تیسرے مرحلے کیلئے 30 کھلاڑیوں کا اعلان
-
وہاب ریاض کا دل پھر گیند تھامنے کیلیے مچلنے لگا
-
یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ، فن لینڈ اور ناروے کا فاتحانہ آغاز
-
فیفا عالمی کلب فٹ بال ٹورنامنٹ میں دو کوارٹر فائنلزکل کھیلے جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.