
شہر کی اہم شاہراہوں کو بوگن ویلیا بیلوں سے سجانے کا آغاز
منگل 1 جولائی 2025 23:05
(جاری ہے)
بوگن ویلیا بیل اپنی دلکش گلابی، جامنی، سفید اور نارنجی پھولوں کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے، یہ نہ صرف تیزی سے بڑھنے والی بیل ہے بلکہ کم دیکھ بھال کی متقاضی بھی ہے، جس کی بدولت یہ شہری فضا کو تازگی، رنگ اور خوشبو سے بھر دیتی ہے۔
پی ایچ اے نے اس منصوبے میں کم لاگت اور دیرپا پودوں کو ترجیح دی ہے تاکہ شہر کی خوبصورتی پائیدار انداز میں برقرار رکھی جا سکے۔ اس حوالے سے ڈی جی پی ایچ اے منصور احمد نے کہا کہ ہر سڑک اور گرین بیلٹ کو خوبصورت بنایا جا رہا ہے۔ پی ایچ اے شہر کی خوبصورتی کے لیے بھرپور اقدامات کر رہا ہے، گرین لاہور ہمارا ویژن ہے اور شہری بھی اس شجرکاری مہم میں بھرپور حصہ لیں۔ شہر لاہور کو سرسبز و شاداب بنانے میں ہر فرد کا کردار اہم ہے، یہ اقدام نہ صرف لاہور کو ایک جدید اور سرسبز شہر بنانے کی طرف ایک عملی قدم ہے بلکہ عوام میں شجرکاری کے رجحان کو فروغ دینے کا مثر ذریعہ بھی ثابت ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
مادملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 58ویں برسی 9جولائی کو منائی جائے گی
-
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا26واں یوم شہادت 5جولائی کو منایا جائے گا
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.