ایم پی اے پی پی 52 حنا ارشد وڑائچ كی اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال غلام فاطمہ بندیال سے ملاقات،جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

جمعرات 3 جولائی 2025 15:15

سمبڑیال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جولائی2025ء) ایم پی اے پی پی 52 حنا ارشد وڑائچ نے اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال غلام فاطمہ بندیال سے ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایم پی اے پی پی 52 حنا ارشد وڑائچ نے اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال سے ان كے دفتر میں تفصیلی ملاقات کی اور حلقہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ انہوں نے منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا اور علاقے کی بہتری کیلئے مستقبل کے منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :