
وائس چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن کی زیر صدارت ٹریڈ لائسنس ڈیپارٹمنٹ اجلاس
ٹاؤن کی آمدنی بڑھانے کے لیے ریکوری ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی بہتر بنانے پر زور نیو کراچی ٹاؤن کی مالی خود مختاری کے لیے ضروری ہے کہ تمام محکمے خصوصاً ٹریڈ لائسنس ڈیپارٹمنٹ اپنی ذمہ داریاں دیانتداری سے ادا کرے۔شعیب بن ظہیر
جمعرات 3 جولائی 2025 23:11
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ جو دکاندار یا تجارتی مراکز ٹریڈ لائسنس کے بغیر کاروبار کر رہے ہیں، ان کی نشاندہی کر کے فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ آمدنی کے ذرائع میں اضافہ ہو اور ٹاؤن کی ترقیاتی سرگرمیاں جاری رکھی جا سکیں۔
انھوں نے افسران کو ہدایت دی کہ فیلڈ میں نکل کر مکمل سروے کیا جائے اور ہر کاروباری ادارے کو ٹریڈ لائسنس کے دائرہ کار میں لایا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دفتر میں بیٹھ کر فائل ورک کے بجائے زمینی حقائق پر توجہ دی جائے، کیونکہ اب وقت آگیا ہے کہ نیو کراچی ٹاؤن کو خود کفالت کی طرف بڑھایا جائے۔اجلاس میں موجود اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین عمران فقیر اوریوسی وائس چیئرمین عمران شفیق نے بھی مختلف تجاویز پیش کیں اور محکمانہ اصلاحات پر زور دیا۔ اجلاس کے اختتام پر وائس چیئرمین نے محکمہ ٹریڈ لائسنس کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے ایک فالو اپ میٹنگ جلد بلانے کا اعلان بھی کیا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب اسمبلی میں پیدا ہونیوالا حالیہ مسئلہ اسمبلی کے اندر ہی حل ہونا چاہیے‘خواجہ سعد رفیق
-
ذاتی حملے کرنے پر نادیہ خان کا فنکاروں کو سخت جواب، قانونی کارروائی کی دھمکی
-
صدرپاکستان آصف علی زرداری کی70 ویں سالگرہ26جولائی کو منائی جائیگی
-
تین نوجوان لڑکیوں کا اغواء، گھر پر اکیلی نئی نویلی بہو کی آبرو ریزی ،مقدمات درج، ایک لڑکی بازیاب چار ملز م گرفتار
-
خیبرپختونخوا،سرکاری گاڑیوں کے ذاتی اور غیر سرکاری استعمال کا انکشاف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ایم پی اے فرزانہ شیرین کی ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
-
سپیکر قومی اسمبلی کا پاک افغان بارڈر پر بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.