میپکو کے 49 اہلکاروں کو ٹائم سکیل کے تحت اپ گریڈ کرنے کے احکامات جاری

جمعرات 3 جولائی 2025 20:40

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جولائی2025ء) سپریٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو ملتان سرکل امجد نواز بھٹی نے سلیکشن بورڈ کی منظوری سے49اہلکاروں کو ٹائم سکیل اپ گریڈیشن کے تحت اپ گریڈ کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔میپکو ترجمان کے مطابق لائن مین گریڈIعہدے کے 13اہلکاروں غلام اکبر، اظہر حسین(علی پور)، عبدالستار، شاہد اقبال(گلگشت)، محمد اقبال (گلبرگ)، فہیم احمد، اکبر علی (حسن آباد)، منیراحمد (واپڈاٹاؤن)، سید ندیم عباس (شاہ رکن عالم)، سلیم جاوید (منظورآباد)، محمد زاہد (مخدوم رشید) اور انتظاراحمد (سکندرآباد)،لائن مین گریڈIIعہدے کے 5ملازمین کلیم الحق (مخدوم رشید)، منظر اقبال (واپڈاٹاؤن)، ناصر عباس (بوسن روڈ)، محمد ارشد (شاہ رکن عالم) اور عمران گیلانی (گلبرگ) کو ٹائم سکیل اپ گریڈیشن کے تحت 2درجہ اپ گریڈ کیاگیاہے۔

(جاری ہے)

ٹائم سکیل اپ گریڈیشن کے تحت اپ گریڈ ہونے والے 31اسسٹنٹ لائن مینوں میں محمد طاہر، افضال احمد، محمد اقبال، عبدالغفار، محمد اعجاز، محمد فیصل، نویداحمد، تنویر عباس شاہ، عامر ستار، محمد یوسف، محمد حنیف، آصف حسین شاہ، صفدر علی، اشفاق علی، شبیراحمد، خضر حیات، مہتاب نذیر، محبوب علی، محمد ندیم، عامر رضا، محمد وقاص، مہتا ب عاشق، عرفان اقبال، طارق محمود، قیصر شہزاد، سیف الرحمن، محمد یوسف، محمد ذوالفقارانجم، خرم شہزاد، ملک تنویر اور محمد کامران شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :