آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلودرہے گا،محکمہ موسمیات

جمعرات 3 جولائی 2025 21:30

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جولائی2025ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابرآلودرہےگا۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روزملتان میں زیادہ سے زیا دہ درجہ حرارت41.1اورکم سےکم 32.5 سینٹی گر یڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کا تناسب 57فیصد اور شام پانچ بجے51فیصد تھا۔کل جمعہ کے روز طلو ع آفتاب صبح پانچ بجکر 15منٹ پر اور غروب آفتاب شام 7بجکر21منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :