
اداکاراحدرضا میر سے بڑھتے تعلقات، مداحوں نے دنانیر کو خبردار کردیا
مداحوں نے احد اور دنانیر کو پہلے بھی تھائی لینڈ میں ایک ساتھ دیکھنے کا دعوی کیا تھا
جمعہ 4 جولائی 2025 13:30

(جاری ہے)
دنانیر کی حالیہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں وہ مستقل احد اور ان کے اہلِ خانہ کیساتھ نظر آرہی ہیں اور مداح ان کے تعلقات پر تبصرے کر رہے ہیں۔
کچھ صارفین نے دنانیر کو احد سے شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا، جبکہ کچھ نے احد کا موازنہ بھارتی اداکار رنبیر کپور سے کیا، جنہیں تعلقات اور بریک اپس کے حوالے سے شہرت حاصل ہے۔سوشل میڈیا پر کئی مداحوں نے سجل سے طلاق کے بعد رمشا خان سے ڈیٹنگ اور احد کی نجی زندگی پر سوالات اٹھائے اور دنانیر کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
توقیر ناصر سبکدوش ، سیکرٹری انفارمیشن سید طاہررضا ہمدانی پنجاب فلم سنسربورڈ کے چیئرمین مقرر
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کی ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد
-
سردار جی تھری کی ریلیز کے باوجود لو گرو اور دیمک کا باکس آفس پر راج برقرار
-
دپیکا پڈوکون نے امیتابھ بچن، بولی وڈ خانز اور دیگر سپر اسٹارز کو پیچھے چھوڑ دیا
-
اسلام مخالف بولی وڈ فلم ادے پور فائلز پر پابندی کا مطالبہ
-
مشی خان اینٹی ایجنگ انجکشن لگوانے والوں پر برس پڑیں
-
ریشم اور میرا کی لنگر تقسیم کرتے ویڈیو تنقید کی زد میںآگئیں
-
بچوں سے زیادتی کے ملزم کے ساتھ کام کرنا نین تارا کو مہنگا پڑگیا
-
اداکاراحدرضا میر سے بڑھتے تعلقات، مداحوں نے دنانیر کو خبردار کردیا
-
نصیرالدین شاہ کا دلجیت کی حمایت چھوڑنے سے انکار
-
اداکارائیں سرجری کرا کر چہرے ربڑ جیسے بنالیتی ہیں، توقیر ناصر
-
ہدایت کار نے پہلے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران پھنسانے کی کوشش کی، میمونہ قدوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.