پشاور، مردان کے علاقے گاروشاہ مقبرہ میں برآمدے کی چھت گرنے سے2 افراد زخمی

جمعہ 4 جولائی 2025 16:53

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جولائی2025ء) مردان کے علاقے گاروشاہ مقبرہ میں برآمدے کی چھت گرنے سے2 افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

ترجمان ریسکیو1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کی میڈیکل اورڈیزاسٹر ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمی افراد 17 سالہ محمد اور60 سالہ گوہر کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کردیا۔

متعلقہ عنوان :