
کراچی میں رہائشی عمارت منہدم ہونے کی ابتدائی رپورٹ سامنے آ گئی
ہجوم، راستوں کی رکاوٹ اور نیٹ ورک کے باعث آپریشن میں مشکلات پیش آئیں، ریسکیو 1122
جمعہ 4 جولائی 2025 19:18

(جاری ہے)
علاوہ ازیں ریسکیو 1122 کی100 سے زائد اہلکار بھی جائے وقوع پر موجود تھے۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ لوگوں کے ہجوم، جگہ جگہ راستے بلاک اور نیٹ ورک کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامناکرناپڑا۔
حکام کے مطابق7افراد جاں بحق اور 8 زخمیوں کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔ ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد بھی فراہم کی جارہی ہے۔علاوہ ازیں ملبے سے مز ید افراد نکالنے کا عمل تاحال جاری ہے۔ کلیئر ہونے تک کارروائی جاری رکھی جائے گی۔ ٹیم تمام ممکنہ وسائل کو بروئے کار لا کر صورتحال پر قابو پانے کی مکمل کوشش کر رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی دباؤ کے باوجود غزہ سٹی پر اسرائیلی حملے جاری
-
حکومت سست رفتار انٹرنیٹ اور حائل رکاوٹوں کے بلا تاخیر خاتمے کے لئے سرگرم عمل ہے، سیلاب متاثرہ علاقوں میں نیٹ کنیکٹوٹی کو یقینی بنایا جائے گا،وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کا افغان سفارتخانے کا دورہ، زلزلے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار
-
لوگوں کو متحد کرنے اور تہذیبوں کو جوڑنے میں فن اور ثقافت کی طاقت اہمیت کی حامل ہے،صدر مملکت آصف علی زرداری
-
’بھوکے پیاسے مر رہے ہیں یہاں پر احساس ختم ہوچکا‘ سیلاب سے متاثرہ شخص جذباتی گفتگو کے دوران آبدیدہ
-
ثناء یوسف قتل کیس میں پیشرفت، ملزم پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر
-
پنجاب میں تباہی پھیلانے والا سیلاب سندھ میں داخل
-
ہر سال سیلاب سے نقصان کے متحمل نہیں ہوسکتے، انفرا سٹرکچر ڈیولپمنٹ تیز کرنا ہوگی، فیلڈ مارشل
-
امریکی صدر کی قطری وزیراعظم سے ہنگامی ملاقات، اسرئیلی حملے پر پھر سے ناراضگی کا اظہار
-
ایف سی کا ہیڈکوارٹر پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا،اسے جدید بنیاد پر منظم اور انتہائی فعال فورس بنانا چاہتے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
عمران خان کی 7 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
پنجاب حکومت فوٹو سیشن سے نکل کر ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے‘ بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.