گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی مصر کے قومی دن کی تقریب میں شرکت

جمعہ 4 جولائی 2025 19:59

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی مصر کے قومی دن کی تقریب میں شرکت
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جولائی2025ء)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے مصر کے قومی دن کے موقع پر منعقدہ استقبالیہ تقریب میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

تقریب کے دوران گورنر سندھ نے مصر کے قومی دن کی مناسبت سے کیک کاٹا اور مصر کی ترقی، ثقافت اور سیاحت کے فروغ پر خراجِ تحسین پیش کیا۔ گورنر سندھ نے مصری سفیرDr. Ihab Mohamed Abdelhamid Hassanکو گلدستہ پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :