لاڑکانہ،بہن کے قتل کے الزام میں بھائی گرفتار

جمعہ 4 جولائی 2025 22:45

لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جولائی2025ء)لاڑکانہ کے علاقے ڈوکری میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بہن کے قتل کے الزام میں بھائی کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے ملزم کے قبضے سے آلہ قتل برآمد کر لیا ۔پولیس کے مطابق ملزم نے 2روز قبل گھریلو تنازع پر اپنی بہن کو قتل کر دیا تھا۔ملزم سے قتل کی واردات سے متعلق تفتیش کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :