
آئیگا سوئیٹک،باربورا کریجیکووا اور ایلینا ریباکینا ومبلڈن اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کے تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں
ہفتہ 5 جولائی 2025 13:59

(جاری ہے)
خواتین کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں پولینڈ کی ٹینس سٹار آئیگا سوئیٹک نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف امریکی ٹینس کھلاڑی کیتھرین میک نیلی کو 7-5، 2-6 اور 1-6 سے شکست دے کر تیسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا،جہاں ان کا مقابلہ پھر امریکی حریف کھلاڑی ڈینیئل روز کولنز سے ہوگا۔
ایک اور میچ میں 29 سالہ جمہوریہ چیک کی نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کی دفاعی چیمپئن باربورا کریجیکووا نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے امریکی حریف کھلاڑی کیرولین ڈولہائیڈ کو 4-6، 6-3 اور 2-6 سے شکست دے کر تیسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا۔قازقستان ا کی ٹینس کھلاڑی ایلینا ریباکینا نے بھی دوسری رکاوٹ عبور کر لی،انہوں نے دوسرے رائونڈ میچ میں عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے حریف یونانی ٹینس کھلاڑی ماریہ سکاری کوسٹریٹ سیٹس میں 3-6 اور 1-6 سے پچھاڑ کر میگا ایونٹ کے ویمنز سنگلز مقابلوں کے تیسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
فاسٹ باؤلر احسان اللہ نے عجیب و غریب وجہ کے باعث کرکٹ چھوڑنے کی دھمکی دے دی
-
شاداب خان کے کندھے کی لندن میں کامیاب سرجری
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا ویمن کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے 7 جولائی سے 2 اگست تک سکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے انعقاد کا اعلان
-
پاکستان ٹیم کی پرفارمنس کسی بھی فارمیٹ میں اچھی نہیں، عاقب جاوید کا اعتراف
-
شاداب خان کے کندھے کی سرجری، ایشیا کپ میں بھی شرکت مشکوک
-
شاہین آفریدی نے بیٹے عالیار کا پہلا قدم اٹھانے کی خوبصورت ویڈیو شیئر کردی
-
یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ، اٹلی اور سپین کا گروپ بی سے فاتحانہ آغاز
-
آئیگا سوئیٹک،باربورا کریجیکووا اور ایلینا ریباکینا ومبلڈن اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کے تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں
-
خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں کے سکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے شیڈول کا اعلان
-
شبھمن گل نے سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا
-
عالمگیر شیخ کو پی ایس بی بورڈممبر کے عہدے سے ہٹا دیاگیا
-
پاکستان، ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز تبدیل نہ کرنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.