
شبھمن گل نے سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا
ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بھارت کے کپتان شبھمن گل نے ڈبل سنچری اسکور کرکے متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے
ہفتہ 5 جولائی 2025 13:58

(جاری ہے)
اس فہرست میں ویرات کوہلی بھی شامل ہیں جنہوں نے 2018 میں اسی میدان پر 149 رنز بنائے تھے۔شبھمن گل نے 200 رنز اسکور کیے ہیں، بطور کپتان اظہر علی نے 1990 میں مانچسٹر کے میدان میں 179 رنز بنائے تھے جبکہ ویرات کوہلی نے ایجبسٹن میں 149 رنز 2018 میں اسکور کیے تھے۔
علاوہ ازیں 25 سال کی عمر میں بطور کپتان ڈبل سنچری بنا کر شبھمن گل نے لیجنڈری بیٹر سچن ٹنڈولکر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ٹنڈولکر نے 1999 میں نیوزی لینڈ کے خلاف احمد آباد ٹیسٹ میں 26 سال اور 189 دن کی عمر میں یہ کارنامہ انجام دیا تھا جبکہ یہ سنگ میل عبور کرتے وقت ان کی عمر 25 سال اور 298 دن تھی۔ویرات کوہلی نے 2016 میں ویسٹ انڈیز خلاف ڈبل سنچری بنائی تھی جب ان کی عمر 27 سال 260 دن تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی کا ڈومیسٹک کرکٹ نظام میں ایک بار پھر تبدیلی کا فیصلہ،کراچی کرکٹ کی نرسری کو ویران کرنے کی تیاری کرلی گئی
-
فاسٹ باؤلر احسان اللہ نے عجیب و غریب وجہ کے باعث کرکٹ چھوڑنے کی دھمکی دے دی
-
شاداب خان کے کندھے کی لندن میں کامیاب سرجری
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا ویمن کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے 7 جولائی سے 2 اگست تک سکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے انعقاد کا اعلان
-
پاکستان ٹیم کی پرفارمنس کسی بھی فارمیٹ میں اچھی نہیں، عاقب جاوید کا اعتراف
-
شاداب خان کے کندھے کی سرجری، ایشیا کپ میں بھی شرکت مشکوک
-
شاہین آفریدی نے بیٹے عالیار کا پہلا قدم اٹھانے کی خوبصورت ویڈیو شیئر کردی
-
یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ، اٹلی اور سپین کا گروپ بی سے فاتحانہ آغاز
-
آئیگا سوئیٹک،باربورا کریجیکووا اور ایلینا ریباکینا ومبلڈن اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کے تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں
-
خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں کے سکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے شیڈول کا اعلان
-
شبھمن گل نے سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا
-
عالمگیر شیخ کو پی ایس بی بورڈممبر کے عہدے سے ہٹا دیاگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.