وزیراعلی کا مظفرگڑھ کے قریب ٹریلر اور بس کے تصادم میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

ہفتہ 5 جولائی 2025 17:24

وزیراعلی کا مظفرگڑھ کے قریب ٹریلر اور بس کے تصادم میں قیمتی انسانی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جولائی2025ء)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے مظفرگڑھ کے قریب ٹریلر اور بس کے تصادم میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کااظہار کیاہے۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیاہے۔