ایڈیشنل پی ایم اوالائیڈ ہسپتال فیصل آبادمعطل،محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر رپورٹ کرنیکا حکم

ہفتہ 5 جولائی 2025 19:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جولائی2025ء) الائیڈ ہسپتال فیصل آباد کے ایڈیشنل پرنسپل میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد ساجد کو نا اہلی و مس کنڈیکٹ پر پیڈا ایکٹ کے تحت معطل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

ترجما ن کے مطابق ڈاکٹر محمد ساجد کو محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے اوراس حوالے سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :