
برطانوی ہائی کمشنر کا لیاری میں کثیرالمنزلہ عمارت کے منہدم ہونے کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
پیر 7 جولائی 2025 17:25
(جاری ہے)
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر)پر اپنے پیغام میں کہا کہ لیاری واقعے میں المناک جانی نقصان پر گہرا دکھ ہوا ہے۔انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے مکمل ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہادر ریسکیو ورکرز کے ساتھ کھڑی ہیں جنہوں نے مشکل ترین حالات میں انتھک محنت سے امدادی کارروائیاں انجام دیں۔
مزید قومی خبریں
-
لاہور، کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر رواں ماہ اب تک 163ملزمان گرفتار
-
لاہور،گھریلوجھگڑے پرخاتون نے زہریلا سپرے پی لیا
-
بلوچستان لانگ مارچ ‘ اسلام آباد جانے سے روکنے کے لیے غیر جمہوری ہتھکنڈوں سے بازرہا جائے، حافظ نعیم الرحمن
-
چیئرمین سینیٹ کا سینئر صحافی اکرم عابد قریشی کے برادر نسبتی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
-
گورنر ہائوس تمام ترقی پسندانہ سرگرمیوں کے فروغ کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
وفاقی وزیرخزانہ سینیٹرمحمد اورنگزیب پاک امریکہ تجارتی مذاکرات کو حتمی شکل دینے کیلئے امریکہ روانہ
-
الیکشن کمیشن اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
-
یہ نظام اپنے آپکو کو خود نا اہل کر رہا ، اسمبلیاں اپنی توقیر کھو بیٹھی ہیں‘سلمان اکرم راجہ
-
بلوچستان لانگ مارچ‘ اسلام آباد جانے سے روکنے کے لیے غیر جمہوری ہتھکنڈوں سے باز رہا جائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
صدر زرداری نے پاکستان کھپپے کا نعرہ لگایا،جیالے تیار ہوجائیں اب خاموشی سے بیٹھنے کا وقت نہیں‘ سردار سلیم حیدر
-
پنجاب بھرمیں ٹریفک1358حادثات میں 6افراد جاں بحق1571زخمی
-
دیامر، سیلاب میں لاپتہ ہونے والی نجی ٹی وی اینکر کی گاڑی مل گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.