سرگودھا ،سابق ایم پی اے ڈاکٹر لیاقت علی خان کے بہنوئی وجاحت علی خان وفات پا گئے

جمعرات 10 جولائی 2025 13:00

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جولائی2025ء)مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے ڈاکٹر لیاقت علی خان کے بہنوئی وجاحت علی خان وفات پا گئے جن کی نماز جنازہ جامعہ مفتاح العلوم سیٹلائیٹ ٹان میں ادا کی گئی اور مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا جن کی نماز جنازہ میں سیاسی سماجی،تاجروں تمام مکاتب فکر اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے پسماندگان سے اظہار تعزیت اور مرحوم کے لئے مغفرت کی دعا کی۔