
سیکرٹری ماحولیات، وائلڈ لائف و فشریز عامر محمود مرزا سے معروف ماحولیاتی ایکٹیوسٹ کی ملاقات
جمعرات 10 جولائی 2025 22:41
(جاری ہے)
ٹیچر عثمان نے سیکرٹری ماحولیات کو گزشتہ عرصہ و حالیہ دنوں میں قدرتی ماحول کے بچاؤ کے سلسلہ میں کئے جانے والے اقدامات مثلاً زیر زمین پانی کی سطح میں بہتری کے لئے بنائے جانے والے تالاب جنگلات میں لگائی جانے والی آگ کے تدارک کے لئے آگاہی مہم اور لوکل کمیونٹی کے تعاون سے شجر کاری مہم کے تکنیکی و سماجی پہلوؤں پر مکمل بریف کیا ۔
سیکرٹری ماحولیات نے ٹیچر عثمان کی ماحول بچاؤ مہم کو سراہتے ہوئے اس جذبہ کو قابل ستائش قرار دیا اور محکمانہ صلح سے مکمل تکنیکی معاونت کی یقین دہانی کروائی ۔ٹیچر عثمان کو اُن کی جانب سے لیئے جانے والے ماحول بچاؤ اقدامات کی نسبت تعریفی سند سے نوازا گیا اور شجر کاری مہم کے تسلسل میں ادارہ تحفظ ماحولیات کے احاطہ میں شجر کاری کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
برہان مرا نہیں، ہر کشمیری کی سانس بن گیا ہے، مشعال ملک
-
برہان وانی زندہ ہے، آزادی کی اذان جلد بلند ہوگی‘ مشعال ملک
-
مظفرآباد میں 3.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے
-
مودی حکومت نے کشمیری مسلمانوںکی مذہبی آزادی بھی سلب کر رکھی ہے ، مشعال ملک
-
پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، مقررین
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.