ورجینیا،امریکی فضائیہ کی بیس میں گھسنے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار

جمعہ 11 جولائی 2025 15:24

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جولائی2025ء)امریکا کی ریاست ورجینیا میں امریکی فضائیہ کی بیس میں گھسنے کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

امریکی حکام کے مطابق گاڑی میں سوار ایک شخص نے ورجینیا میں فوجی تنصیب میں داخل ہونے کی کوشش کی، واقعے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔حکام کا کہنا تھا کہ ابتدائی طور پر کسی قسم کے خطرے کی نشاندہی نہیں ہوئی ہے اور مزید معلومات تفتیش کے بعد فراہم کی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :