چینی وزیر خارجہ کا 15 ویں مشرقی ایشیائی سمٹ کے وزرائے خارجہ سے خطاب

ہفتہ 12 جولائی 2025 16:33

کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جولائی2025ء) 15ویں مشرقی ایشیائی سمٹ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے شرکت کی اور خطاب کیا۔

(جاری ہے)

چینی میڈیا کے مطابق وانگ ای نے کہا کہ   رواں سال مشرقی ایشیائی سمٹ کی 20ویں سالگرہ ہے، تمام فریقین کو اِس موقع کو باہمی افہام و تفہیم، امن و استحکام کی بحالی اور ترقی و خوشحالی کو فروغ دینے کے لیے استعمال کرنا چاہیے۔ اس موقع پر انہوں نے چین کی جانب سے اس حوالے سے مختلف تجاویز بھی پیش کیں۔

متعلقہ عنوان :