6 سالہ بچہ درخت سے جامن توڑتے ہوئے جوہڑ میں گر جاں بحق ہو گیا

ہفتہ 12 جولائی 2025 22:34

6 سالہ بچہ درخت سے جامن توڑتے ہوئے جوہڑ میں گر جاں بحق ہو گیا
مریدکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جولائی2025ء) نواحی گاؤںکے قریب نجی ہاؤسنگ سوسایٹی کی کھدائی کے دوران 6سالہ بچہ درخت سے جامن توڑتے ہوئے جوہڑ میں گر جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ6سالہ سیموئیل مسیح ہاؤسنگ سوسایٹی کی طرف سے کھدائی کے باعث بننے والے جوہڑ کنارے اگے جامن کے درخت پر چڑھ کر جامن اتار رہا تھا کہ پانی میں گر کر ڈوب گیا۔ ریسکیو 1122کی ٹیم نے پانی سے نعش تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کر دی۔

متعلقہ عنوان :