جیکب آباد،آوارہ کتے نے معصوم بچی کاٹ کر زخمی کردیا،طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل

اتوار 13 جولائی 2025 16:05

ْجیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جولائی2025ء)جیکب آبادمیں آوارہ کتے نے معصوم بچی کاٹ کر زخمی کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے قریب میرانپور کے گاؤں گلاب ماڑی میں عاشق رند کی معصوم بچی سسئی گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ آوارہ کتے نے حملہ کردیا اور معصوم بچی کو کاڑ کر زخمی کردیا، زخمی بچی کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں بچی کو طبی امداد کے ساتھ ویکسین لگائی گئی۔

متعلقہ عنوان :