
ملتان ریجن کے مختلف علاقوں میں گرڈ اسٹیشنوں کی مرمت اور اپ گریڈ یشن کے باعث بجلی معطل رہے گی
اتوار 13 جولائی 2025 17:10
(جاری ہے)
ترجمان میپکو کے مطابق اس بندش سے ملتان سرکل کے 11KV کوٹ رب نواز،19کسی اورشاہ موسیٰ فیڈر زسے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے صبح تک،11KVڈوگراورچک5 فیض فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک، خانیوال سرکل کے 11KV بدھلہ ،تلمبہ اولڈ،تلمبہ،رحمن گڑھ،عبدالکریم،سدھنائی، تلمبہ سٹی2،ماموں شیر،8کسی،سٹی مخدومپور،خالق والی،نواں شہر، ایم رشید روڈ، ملتانی والا اور چک 8-BR فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،ڈی جی خان سرکل کے11KVوڈور،چک بزدار،لغاری، تالپور ،وہواسٹی،وہوا، نور احمد والی،باتھی،نظام آباداورسنگھڑ فیڈر زسے سات بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،بہاولپور سرکل کے11KVرسول پور اور سٹی گیلے وال فیڈرز سے چھ بجے صبح سے دس بجے صبح تک،بہاولنگر سرکل کے 11KVکینال7-Rاورفضل شاہ فیڈر سے چھ بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KVسٹی فورٹ عباس،فورٹ، قریش،رفیق شہید،کھچی والا،ولہار،رفیق آباد،ٹی ایچ کیو فورٹ عباس،غفور شہید،سٹی کھچی والا،75اڈا، مروٹ1،سٹی مروٹ،منصورہ،چولستان، ضیاء،روہی، سردار،چپو اور میرگڑھ فیڈرز سے نوبجے صبح سے تین بجے دوپہر تک،وہاڑی سرکل کے11KVمحمود شاہ، ٹیپو،آفتاب محمود،کرم پور،نور شاہ،مدینہ کالونی، شفیق شہید،حبیب کالونی،مدینہ کالونی،خیر والا،فتح شاہ،بی اینڈ آر،غوث پاک، دیوان صاحب،سلدارا،سادات،العباس،یوسف شہید،جملیرا، سرور شاہ،عمر پور،دولت آباد،ہیڈ ورکس، لڈن، ٹبہ 1،2،سٹی3 جہانیاں،شمس،اکرم شہید،شتاب گڑھ،غلام حسین،خالد بن ولید،گڑھا موڑ،مترو،شیر شاہ،چک لیار،انڈسٹریل اسٹیٹ، کریسنٹ فیکٹری، چک22/WB، چک 24/WB، بلال،واٹر ورکس،پیپلی،جنگلی برالی،خالد شہید،ککری،نیاز پور،ارشاد خان،چک182/EB،فرید،سلیم شہید،رسولپور،شیخ فضل،عارف شاہ،ظہیرنگر،سٹی3اورتیمور شہیدفیڈرز سے چھ بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،ساہیوال سرکل کے11KVظفر شہید ،محسن شہید،ملکہ ہانس،نیو ملکہ ہانس،چک شفیع، رحمت شہید ، بی والا روڈ،نیو فیکٹری،سٹی اے والا،ترکھانی روڈ،67 سیکشن اے والا،نواباں والا،قلندر شاہ،اولڈ فیکٹری،گنج شکر،عارف شہید،کرماں والا،محمد نگر، جمن شاہ اورغازی آبادفیڈرز سے پانچ بجے صبح سے دس بجے صبح تک،رحیم یار خان سرکل کے 11KV ائیر پورٹ،سخی سرور، سکارپ8،9،زمان شہید،راوی،اتحاد،1،2، روہی،شیخ زید، سٹی ظاہر پیر، ایم ڈبلیو کیو11،سردار گڑھ، ججہ عباسی، ظاہر پیر،اللہ آباد،رائز پٹھان، میتلا،سلائن زون،حکیم آباد، سٹی لیاقت پور،کے منڈی،عباسیہ،رحیم آباد،غازی،مبارک بھارا،ماہی،کوٹ سبزل ،چائنہ اسٹیٹ،موسیٰ نگر،کنڈیر،بوہی وار،فضل پور،ذکی نگر، کوٹ مٹھا،لغاری،چوک چدھڑ، شیخواہن،اقبال آباد، ترنڈہ، سکارپ2،10،گلشن،رفیق آباد،رحمن کالونی،حسین آباد،وحید شہید،کوٹ سمابہ،گھمن والا،ماڈل ٹاؤن،اختر آباد،نواں کوٹ، دین پور شریف، فریدی، جناح،تھل حمزہ،رانجھن،سٹی خان بیلا،ہارون آباداورحامد آبادفیڈرز سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سانگھڑ میں گاڑی سے صحافی خاور حسین کی لاش برآمد، پولیس نے خودکشی کا شبہ ظاہر کردیا
-
اسلام آباد سے کراچی جانیوالی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، طیارہ حادثے سے بال بال بچا
-
بارشوں اور سیلاب کے باعث پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح مسلسل بلند، درجنوں دیہات سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا
-
خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرین کےلیے زلمی فاؤنڈیشن اور جاوید آفریدی کی جانب سے ایک کروڑ روپے کا اعلان
-
اسلام آباد،مزید بارشوں کی پیش گوئی، ہائیکنگ ٹریلز پر 19اگست تک شہریوں کا داخلہ ممنوع
-
روسی صدر پیوٹن کا صدرزرداری کو خط، سیلاب سے نقصانات پر دکھ کا اظہار
-
حافظ نعیم الرحمن کاشہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ، سیلاب کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
احتجاج و نعرے بازی، پی ٹی آئی کے 40 کارکنان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھی دیا گیا
-
(ن) لیگ نے این اے 66 وزیر آباد کیلئے بلال فاروق تارڑ کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
سابق وزیر اعظم پاکستان محمد خان جونیجو کا93واں یوم پیدائش 18اگست پیر کو منایا جائے گا
-
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبد اللہ کی اپنے وفد کے ساتھ ملاقات
-
وزیراعظم کی ہدایت،ملک بھر میں 911 ہیلپ لائن فوری طور پر فعال کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.