:باشعور نسل، صحت مند ماں، اور متوازن خاندان ہی پائیدار ترقی کی اصل کوارڈینیٹر وزیراعلی پنجا ب محترمہ سائرہ افضل تارڑ

اتوار 13 جولائی 2025 21:35

N پنڈی بھٹیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جولائی2025ء)ورلڈ پاپولیشن ڈے 2025 کے موقعہ پر کوارڈینیٹر وزیراعلی پنجا ب محترمہ سائرہ افضل تارڑ نے نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور متوازن خاندان کے قیام کو خوشحال معاشرے کی بنیاد قرار دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے ماں اور بچے کی صحت کو ترجیحی مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں میں آگاہی ہی مستقبل کی سمت طے کرتی ہ انہوں نے مریم نواز کے صحت سے متعلق ویژن کو بھی سراہا، جو خاص طور پر خواتین، بچوں اور نوجوانوں کی صحت پر مرکوز ہے اور ایک مضبوط، فعال معاشرے کی تشکیل کا عکاس ہے۔ایک باشعور نسل، صحت مند ماں، اور متوازن خاندان ہی پائیدار ترقی کی اصل بنیاد ہی.

متعلقہ عنوان :