لاہور بورڈ نے افسران وملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں

پیر 14 جولائی 2025 13:17

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جولائی2025ء) لاہور بورڈ نے افسران وملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں۔امتحانات کے نتائج کی تیاری تک افسران وملازمین کی چھٹیاں منسوخ کی گئیں۔

(جاری ہے)

کنڑولر امتحانات شعبے کے تمام افسران اور ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کی گئی ہیں۔ خیال رہے کہ24جولائی کو میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کااعلان کیا جانا ہے۔

متعلقہ عنوان :