عارف والا ،تھانہ سٹی کی حدود میں کسٹم حکام اور حساس اداروں کی مشترکہ کاروائی میں پچاس لاکھ روپے مالیت کے نان کسٹم ٹائر برآمد

پیر 14 جولائی 2025 17:32

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2025ء) تھانہ سٹی کی حدود میں کسٹم حکام اور حساس اداروں کی مشترکہ کاروائی کے دوران پچاس لاکھ روپے مالیت کے نان کسٹم ٹائر برآمد کئے گئے، تفصیلات کے مطابق لاری اڈا عارفوالا کے نزدیک عوامی ٹائر شاپ پر کسٹم حکام اور حساس اداروں نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے تقریباََ پچاس لاکھ روپے مالیت کے نان کسٹم ٹائر برآمد کرکےقبضہ میں لے لیے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔\378

متعلقہ عنوان :