قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

پندرہ جولائی سے 31 اگست تک یونیورسٹی بند رہے گی، انتظامیہ

پیر 14 جولائی 2025 20:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جولائی2025ء)قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ انتظامیہ کے مطابق 15 جولائی سے 31 اگست تک تعلیمی سرگرمیاں بند رہیں گی۔

(جاری ہے)

انتظامیہ کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات کی وجہ سے یونیورسٹی کے تمام ہاسٹلز بھی بند رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :