
ہانیہ اور عاصم کی نئی تصاویر نے پھر سے ڈیٹنگ کے اشارے دیدیئے
مداح دونوں فنکاروں کی ممکنہ دوبارہ تعلقات کی خبروں پر نظر رکھے ہوئے ہیں
منگل 15 جولائی 2025 15:57
(جاری ہے)
یاد رہے کہ ہانیہ اور عاصم 2019 میں ایک دوسرے کے ساتھ قریبی تعلقات میں تھے جبکہ 2020 میں ان کا بریک اپ ہو گیا تھا جس کے بعد عاصم نے میرب علی سے منگنی کی، جو اب ختم ہو چکی ہے۔
ایسے میں مداح دونوں فنکاروں کی ممکنہ دوبارہ تعلقات کی خبروں پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور ان کے ایک ہونے کی خواہش کا اظہار کر رہے ہیں کیونکہ ان دونوں کی جوڑی سب کو بیحد پسند تھی اور وہ دل سے انہیں دوبارہ ایک ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عاطف اسلم پاکستان کے سب سے مہنگے گلوکار ہیں،نعیم عباس روفی
-
کسی اداکار کو کوئی پریشانی ہے تو مجھ سے رابطہ کریں، فیصل قریشی
-
کرن خان نے پہلی بار اپنی طلاق پر لب کشائی کردی
-
صنم سعید کی سالوں بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
-
فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار محمد علی کا94واں یوم پیدائش 19جولائی ہفتہ کو منایا جائیگا
-
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا98واں یوم پیدائش(کل) 18جولائی منایا جائیگا
-
نامور مزاحیہ اداکار البیلا کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے
-
اداکارہ حمیرا اصغر کی گھر سے لاش برآمد ہونے کے معاملے بارے پولیس تاحال کسی حتمی نتیجے پرنہ پہنچ سکی
-
کراچی کے فلیٹ میں مردہ پائی گئی اداکارہ حمیرا اصغرکے والد کا بیٹی کے قتل کا شبہ
-
حمیرا اصغر کے بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں ، اہم انکشاف
-
عدالت نے اداکارہ حمیرا اصغر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ طلب کرلی
-
اداکارہ حمیرا اصغر موت سے قبل کس کام میں مصروف تھیں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.