Live Updates

احمدیار،چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 4سالہ بیٹا جاں بحق ،باپ بیٹی زخمی

منگل 15 جولائی 2025 23:29

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جولائی2025ء)بارش کے باعث مکان کی بوسیدہ چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 4سالہ بیٹا جاں بحق ،باپ بیٹی شدید زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں85/D میں مسلسل بار ش سے مکان کی بوسیدہ چھت زمین بوس ہوگئی ملبے تلے دب کر 4 سالہ معین موقع پر دم توڑ گیا جبکہ یٰسین اور 6 سالہ بیٹی نورین یٰسین شدید زخمی ہوگئے ریسکیو1122اہلکاروں نے زخمیوں اور ڈیڈ باڈی کو ملبے تلے نکال لیا جبکہ زخمیوں کو فوری طبی امدادکیلئے ہسپتال منتقل کردیا ۔

Live مون سون بارشیں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :