بھونجہ فرید آباد حادثہ، زندہ بچ جانے والا سیاح دریا سے مل گیا، تین زخمی ہسپتال منتقل

منگل 15 جولائی 2025 19:25

مانسہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جولائی2025ء) بالاکوٹ گزشتہ روز بالاکوٹ کے علاقے بھونجہ فرید آباد میں سیاحوں کی گاڑی دریا میں جا گری۔

(جاری ہے)

حادثے میں دریا میں بہہ جانے والا ایک سیاح بھی اللہ کے کرم سے ساری رات دریا کنارے لگ جانے والا سیاح زندہ حالت میں مل گیا ہے جبکہ حادثے میں زخمی ہونے والے تین افراد کو گزشتہ شب زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جن کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے۔ دریا سے ملنے والے شخص کے پاں میں فریکچر آیا ہے۔1122 کی ٹیم مقامی افراد کے تعاون سے ایمبولینس تک منتقل کر کے۔ قریبی ہسپتال کیوائی منتقل کر دیا ھے حادثہ کے چاروں زخمی ھسپتال منتقل کردیئے ھیں

متعلقہ عنوان :