ایران سے جوہری مذاکرات بارے بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں ، امریکا

بدھ 16 جولائی 2025 16:24

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2025ء) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روز کہا کہ ایران امریکا سے جوہری مذاکرات میں شامل ہونے کی امید کر رہا ہے لیکن ہمیں اس بارے بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے ۔

(جاری ہے)

العربیہ کے مطابق انہوں نے پٹسبرگ کے دورے سے واشنگٹن واپس پہنچنے کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اران جوہری مذاکرات پر بات کرنا چاہتا ہے لیکن امریکا کو اس بارے کوئی جلدی نہیں ہے کیونکہ کیونکہ ہم نے ان کی ایٹمی تنصیبات ختم کر دی ہیں۔