شام کو علاقائی کشیدگی کا میدان نہیں بننا چاہیے، جرمنی

شام میں استحکام کو خطرے میں ڈالنے سے بچنے کے لیے تحمل سے کام لیں،وزیرخارجہ

جمعہ 18 جولائی 2025 13:02

برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2025ء)جرمنی کے وزیر خارجہ جوہان وڈے فل نے کہا ہے کہ شام کو علاقائی کشیدگی کا اکھاڑہ نہیں بننا چاہیے۔

(جاری ہے)

جرمن وزیر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ دمشق سمیت اسرائیلی فضائی حملوں کی روشنی میں میں تمام مقامی اور بین الاقوامی اداکاروں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ ایسی کسی بھی چیز سے گریز کریں جس سے شام میں استحکام اور سیاسی منتقلی کے عمل کو خطرہ ہو۔

متعلقہ عنوان :