سینیٹ اجلاس، لیگل پریکٹشنرز اینڈ بارکونسلز بل 2025 سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی رپورٹ ایوان میں پیش

جمعہ 18 جولائی 2025 14:54

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2025ء) پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ میں لیگل پریکٹشنرز اینڈ بارکونسلز بل 2025 سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی رپورٹ پیش کردی گئی ۔ جمعے کو سینیٹ کے اجلاس میں سینیٹر شہادت اعوان نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔\932

متعلقہ عنوان :