خیبرپولیس کی کارروائیاں ،3 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار 12، کلوگرام چرس اور دو عدد پستول برآمد

جمعہ 18 جولائی 2025 14:30

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2025ء) ضلع خیبر میں میلوارڈ پولیس نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران 3 ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 12 کلوگرام چرس اور دو عدد پستول برآمد کرلیے ، مزید تفتیش جاری ہے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ایس ایچ او میلوارڈ میلت خان کی سربراہی میں ایڈیشنل ایس ایچ او مغرب خان اور انچارج باڑہ پل سلیم خان نے بمقام کالانگا نیو پل کے قریب دورانِ ناکہ بندی ایک مشکوک موٹر کار کو روک کر تلاشی لی جس سے 12 کلوگرام چرس برآمد کرکے ملزم خالد ولد یار رحمان کو موقعے پر گرفتار کر لیا ،مزید قانونی کارروائی

متعلقہ عنوان :