گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا باجوڑ میں 22بھارتی اسپانسرڈ خارجی کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو شاباش

ہفتہ 13 ستمبر 2025 18:11

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا باجوڑ میں 22بھارتی اسپانسرڈ خارجی کی ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2025ء)رنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے باجوڑ میں بھارتی اسپانسرڈ خارجی کی بڑی تعدا د میں ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو شاباش دی ۔

(جاری ہے)

گورنرسندھ نے 12جوانوں کی شہادت پر عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی ۔ انہوں نے کہا کہ شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر اور قوم کا فخر ہیں ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ۔انہوں نے کہا کہ 22بھارتی اسپانسرڈکی ہلاکت سیکیورٹی فورسز کی صلاحیتوں کا واضح اظہار ہے ۔

متعلقہ عنوان :