صدر ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سیالکوٹ کا حبیب بینک لمیٹڈ کے ریجنل ہیڈ ریٹیل سمیت سینئر نمائندوں کے ساتھ اجلاس

جمعہ 18 جولائی 2025 16:33

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2025ء) صدر ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سیالکوٹ (ڈبلیو سی سی آئی ایس) ڈاکٹر مریم صدیقہ نے حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل) کے ریجنل ہیڈ ریٹیل میسان مختار صدیقی سمیت سینئر نمائندوں کے ساتھ اجلاس کی صدارت کی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں خواتین کاروباریوں کے لیے مالیاتی سہولت، کریڈٹ تک رسائی اور موزوں بینکاری حل کو مضبوط بنانے پر بات چیت کی گئی۔ نائب صدر ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری روبینہ کوثر سمیت دیگر خواتین کاروباریوں نےشرکت کی۔

متعلقہ عنوان :