رحیم یارخان،مسلم لیگ ن کی کنوینئر ویمن پارلیمانی کاکس کمیٹی بیگم عشرت اشرف ایم پی اے کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہو گیا

جمعہ 18 جولائی 2025 22:52

رحیم یارخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جولائی2025ء) مسلم لیگ ن کی سابق مرکزی صدر وکنوینئر ویمن پارلیمانی کاکس کمیٹی بیگم عشرت اشرف ایم پی اے کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

ہیکر مختلف لوگوں سے ان کے نام پر پیسوں کی ڈیمانڈ کر رہا ہے۔ بیگم عشرت اشرف نے اپنے احباب پارٹی رہنماون وکارکنوں ودیگرصارفین شوسل میڈیا کو اگاہ کیا ہے کہ وہ ہیکر کے کسی بھی قسم کے میسجزکو ان کے میسجز نہ سمجھیں اور ان کو نظر انداز کردیں