مسیحیوں کے مذہبی رہنما اور علما غزہ میں چرچ پر حملے کے بعد امداد لے کر پہنچ گئے

ہفتہ 19 جولائی 2025 12:01

یروشلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2025ء)یروشلم میں کیتھولک مسیحیوں کے سب سے بڑے مذہبی پیشوا اور عہدیدار کارڈینل پیئربتیسا پیزابالا غزہ امداد لے کر پہنچ گئے تاکہ بمباری سے متاثرہ اپنے مسیحی بھائیوں کے لیے ہمدردی کا اظہار کر سکیں اور ان کی ضروریات خود پہنچا کر انہیں سکون دے سکیں۔

(جاری ہے)

یروشلم یا مقبوضہ مغربی کنارے سے یہ پہلی امدادی کھیپ ہے جو پچھلے دو برسوں کے دوران غزہ کے بمباری سے متاثرہ لوگوں تک پہنچی ہے۔ تاہم یہ امداد محدود ہے اور صرف مسیحیوں کے ایک روز قبل متاثرہ افراد کے لیے ہے جن پر اسرائیلی فوج نے بمباری کی تھی۔

متعلقہ عنوان :