قلات میں کار اور پک اپ میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرازخمی

اتوار 20 جولائی 2025 21:25

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2025ء) قلات میں قومی شاہراہ نیمرغ کراس کے قریب ٹوڈی کار اور پک اپ میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق اور ایک زخمی ہوگیا قلات پولیس کے مطابق گزشتہ روز قومی شاہراہ نیمرغ کراس پر ٹو ڈی کار اور پک اپ ڈاٹسن میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص محمدانور جانبحق جبکہ تین زخمی ہوگئے زخمیوں میں باغات میں کام کرنے والے مزدور شامل ہیں ٹوڈی کوئٹہ سے تربت جارہی تھی نعش اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :