
مہوش حیات ساتھی اداکارساحر لودھی کو ٹرول کرنے والوں پر شدید برہم
پیر 21 جولائی 2025 13:02

(جاری ہے)
تاہم اداکارہ مہوش حیات نے ساحر لودھی کا مزاق بنانے والوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا اور کہا کہ ساحر لودھی انڈسٹری کے ایک بہترین فنکار ہیں جنہوں نے اپنا نام بنانے میں بہت محنت کی ہے اور کسی کی محنت اور جدوجہد کا مذاق اڑانا درست نہیں۔
مہوش حیات نے کہا کہ ساحر لودھی نے ایک مشکل انڈسٹری میں مستقل مزاجی سے اپنا مقام بنایا ہے اور ان کا تمسخر اڑانا ناانصافی ہے۔ ان کے مطابق ہمیں دوسروں کے جذبات کا احترام کرنا چاہیے اور ہمدردی کو فروغ دینا چاہیے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فواد خان کیساتھ فلم عبیر گلال کی ریلیز پر پابندی، وانی کپور نے خاموشی توڑ دی
-
ندا یاسر ایک بار پھر ملازمہ کی چوری کی کہانی سنانے پرتنقید کا شکار
-
جانی ڈیپ اور انجلینا جولی کی خفیہ ملاقاتیں، دوستی رومانوی رشتے میں بدلنے کا امکان
-
بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ پاکستانی گلوکار سجاد علی کے مداح نکلے
-
عمارہ چوہدری نے کراچی میں تنہا رہنے کے وقت کا خوفناک واقعہ بتا دیا
-
ہانیہ عامر کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں ،عاشروجاہت
-
دلجیت دوسانجھ ایک سچا سردار ہے، جس نے اپنا وعدہ نبھایا ، ناصرچنیوٹی
-
پاکستانی اداکارہ و ماڈل کومل میرکی فلرز یا کسی قسم کی کاسمیٹک سرجری کی تردید
-
ریمپ پر گرنا حادثہ نہیں، شازیہ منظور کی وجہ سے میرا توازن بگڑا، علیزے شاہ
-
بادشاہ نے ہنی سنگھ کے ساتھ پرانی دشمنی کو پھرہوا دیدی
-
جنت مرزا کا بالی ووڈ فلم میں کارتک آریان کیساتھ کام کرنے سے انکار
-
بگ باس 19،سلمان خان کا میزبانی کا نیا معاہدہ منظرعام پرآگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.