اوکاڑہ ،خاتون سمیت 2 منشیات فروش گرفتار ، لاکھوں روپے مالیت کی 12 کلو سے زائد منشیات برآمد

پیر 21 جولائی 2025 18:01

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2025ء) خاتون سمیت 2 منشیات فروش گرفتار کرکے ان سےلاکھوں روپے مالیت کی 12 کلو سے زائد منشیات برآمد کر لی گئی۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او صدر رینالہ محمد امین خاں کی اپنی ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائی گرفتار منشیات فروشوں میں قدرت اللہ اور شمیم شامل ملزم قدرت اللہ کو پل نہر 2/1l سے حراست میں لیا گیاقدرت اللہ کے قبضہ سے 10 کلو جبکہ شمیم کے قبضہ سے 02 کلو سے زائد چرس برآمد کی، مقدمات درج کر لئے گئے، منشیات فروشوں کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں۔\378

متعلقہ عنوان :