
ضلعی انتظامیہ کا چینی کی سرکاری قیمت سے زائد وصول کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون، 39 افراد گرفتار، 761000 روپے جرمانہ عائد
بدھ 23 جولائی 2025 17:10
(جاری ہے)
ضلع جہلم میں 26 خلاف ورزیوں پر مجموعی طور پر 44,000 جرمانہ اور 05 عمارتیں سیل کیں گئیں۔
اسی طرح ضلع چکوال میں انسپکشنز کے دوران 08 افراد کو مجموعی طور پر 64,000 روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔ ضلع مری میں 19 افراد کو خلاف ورزی میں ملوث پاتے ہوئے مجموعی طور پر 21,500 روپے کا جرمانہ اور ایک شخص کو گرفتار کیا گیا۔کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے ہدایت کی کہ ڈپٹی کمشنرز شوگر ملز سے سپلائی چین کے ساتھ ساتھ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ملز چینی کو نوٹیفائیڈ ریٹ پر فروخت کریں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر چینی نوٹیفائیڈ ریٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں پر کریک ڈاؤن تیز کریں، چینی مافیا کو عوام کا استحصال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،تمام مجسٹریٹس کو ہدایت کی جائے کہ وہ فیلڈ میں رہتے ہوئے اشیاء ضروریہ کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ مہنگی چینی بیچنے والے دکانداروں کے خلاف بلا امتیاز کاروائی عمل میں لائیں نیز نوٹیفائڈ ریٹ سے زائد قیمت وصول کرنے والوں کی گرفتاریاں یقینی بنائی جائیں، ڈی سی کاؤنٹرز پر تمام اشیاء ضروریہ کی موجودگی اور ان کی کوالٹی کو یقینی بنایا جائے۔مزید قومی خبریں
-
ثابت کریں روزانہ ایک لاکھ ڈالر کے اشتہار دے رہے ،عظمیٰ بخاری کا فواد چودھری کو چیلنج
-
گورنر فیصل کریم کنڈی کا یوم شہداء پولیس کے موقع پر پشاور پولیس لائن کا دورہ
-
طبی عملے کو صرف تین ہفتوں کی چھٹی ملے گی‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اہم اجلاس
-
مسجد الاقصی کی بے حرمتی مسلمانوں کے مذہبی جذبات بھڑکانے کی سازش ہے‘ طاہر اشرفی
-
شہداء کا خون ہماری ریاست کی سب سے مضبوط اینٹ ہے، کبھی فراموش نہیں کریں گے‘ مریم نواز شریف
-
وزیر اعلیٰ نے تعیناتیوں کے لئے پولیس افسروں کے انٹرویوز کئے
-
عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا فوری نوٹس لے ، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
-
کشمیری عوام کو حق خود ارادیت دیا جائے، وادی سے بھارتی قبضہ ختم کروانے میں عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
-
گست کو پاکستان کی تاریخ کا س ب سے کنسرٹ منعقد ہوگا ،سعید غنی
-
خواتین معاشرتی و ملکی ترقی میں برابر کی شراکتدار ہیں، فیصل کنڈی
-
گورنر خیبرپختونخوا کا یوم شہداء پولیس کے موقع پر پشاور پولیس لائن کادورہ، شہدائے پولیس کی یادگار پر حاضری دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.