گورنرسندھ کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس کا انعقاد ، 'معرکہ حق'، جشنِ آزادی تقریبات کی منظوری

بدھ 23 جولائی 2025 20:28

گورنرسندھ کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس کا انعقاد ، 'معرکہ حق'، جشنِ آزادی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2025ء)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی زیر صدارت گورنر ہاؤس میں 'معرکہ حق'، جشنِ آزادی تقریبات (1 تا 14 اگست) کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

گورنر سندھ نے 'معرکہ حق'، جشنِ آزادی تقریبات (1 تا 14 اگست) کے پروگرامز کی حتمی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ تمام تقریبات کی براہ راست نگرانی خود کروں گا، اس حوالے سے متعلقہ افسران کو ذمہ داریاں تفویض کر دی گئی ہیں۔ اجلاس میں پرنسپل سیکریٹری، ملٹری سیکریٹری، پریس سیکریٹری، ایڈیشنل سیکریٹریز اور دیگر متعلقہنحکامننینشرکتنکی۔

متعلقہ عنوان :