
آسٹریلیا کے سائیکلسٹ بین او کونرنے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا 18واں مرحلہ جیت لیا
جمعہ 25 جولائی 2025 19:40
(جاری ہے)
ریس کا 12 واں مرحلہ جیتنے کے ساتھ ہی سلووینیاکے سائیکل سواراور ایونٹ کے دفاعی چیمپئن تڈیج پوگاآر نے تیسری مرتبہ یلوجرسی حاصل کرلی ہے جس پر تاحال ان کا قبضہ برقرار ہے۔
ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس 21 مرحلوں پر محیط ہوگی جس میں سائیکل سوار 3338.8کلو میٹر کا سفر طے کریں گے۔ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس میں 232 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں ہیں۔ ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس 24 روز جاری رہنے کے بعد 27 جولائی کو اختتام پذیر ہوگی۔ ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس میں ٹیم یواے ای ایمرٹس ایکس ا?ر جی کے 26 سالہ سلوسینیا کے سائیکلسٹ تڈیج پوگاآر اپنے اعزاز کا دفاع کے لئے کوشاں ہیں۔ ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا پہلا ایڈیشن پہلی مرتبہ 1903میں ہوا جو فرانسیسی سائیکل سوار مورس فرانسس گارین نے جیتا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلے 11 ٹی ٹونٹی میچز میں زیادہ وکٹیں، صفیان مقیم نے سعید اجمل کا 16 سالہ ملکی ریکارڈ برابر کردیا
-
پی سی بی نے فاسٹ باؤلرز کو مستقبل میں انجری سے محفوظ رکھنے کیلئے خصوصی پلان تشکیل دیدیا
-
دورہ ویسٹ انڈیز، بابر اعظم اور قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان فلوریڈا پہنچ گئے
-
جرمن ٹینس سٹار الیگزینڈرزویروف کینیڈین اوپن ٹینس مینز سنگلز ٹاپ 16 رائونڈ میں داخل
-
پاکستان چیمپئنز اورجنوبی افریقا چیمپئنز کے درمیان ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل میچ 2 اگست کو کھیلا جائے گا
-
لنکا پریمیئرلیگ 2025 27 نومبر سیسری لنکا میں شروع ہوگا
-
ٹیلر ٹاؤن سینڈ اور شوئی ڑانگ پر مشتمل تھرڈسیڈڈ جوڑی کینیڈین اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز مقابلوں کے دوسرے رائوند میں داخل
-
شاہد آفریدی کا’’لائن کنگ اسٹائل‘‘ سوشل میڈیا پر وائرل، بھارتیوں کو آگ لگ گئی
-
ویلینشیا اوپن اسکواش: پاکستان کے حمزہ خان سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
کیریبیئن پریمیئرلیگ، افتخار احمد کا گیانا ایمزون واریئرز کے ساتھ معاہدہ
-
پی سی بی نے شاہین آفریدی کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.