کیریبیئن پریمیئرلیگ، افتخار احمد کا گیانا ایمزون واریئرز کے ساتھ معاہدہ

جمعہ 1 اگست 2025 18:39

کیریبیئن پریمیئرلیگ، افتخار احمد کا گیانا ایمزون واریئرز کے ساتھ معاہدہ
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اگست2025ء)کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل ) 2025ء کے لیے پاکستان کے افتخار احمد کا معاہدہ طے پا گیا۔

(جاری ہے)

افتخار احمد کا گیانا ایمزون واریئرز کے ساتھ 3 میچز کے لیے معاہدہ ہوا ہے۔افتخار احمد حسان خان کے متبادل کھلاڑی کے طور پر ابتدائی 3 میچز کے لیے دستیاب ہوں گے۔