خوشاب‘ 2 بہنوں سے مبینہ زیادتی، 3 ملزمان مقدمے میں نامزد

ہفتہ 26 جولائی 2025 14:39

خوشاب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جولائی2025ء)صوبہ پنجاب کے ضلع خوشاب کے نواحی گاؤں میں 2 بہنوں سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق دونوں بہنوں کے ساتھ زیادتی کا واقعہ21 جولائی کو پیش آیا تھا، واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔مقدمے میں 3 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے جن کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :