Live Updates

ڈیرہ مرادجمالی میں نامعلوم چور موٹرسائیکل لے اڑے

پیر 28 جولائی 2025 02:55

ڈیرہ مراد جمالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2025ء) ڈیرہ مرادجمالی میں نامعلوم چور موٹرسائیکل لے اڑے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی بازارمیں ایک شخص عمران خان نے اپنی موٹرسائیکل کھڑی کی اورکسی کام کے سلسلے میں چلا گیا جب واپس آیا تو نامعلوم چور موٹرسائیکل چوری کرکے فرار ہوچکے تھے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :